the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،11مارچ(ایجنسی) روی شنکر کے ادارے آرٹ آف لیونگ کی طرف سے منعقد ہونے والا عالمی ثقافتی تقریب کا جمعہ کی شام آغاز ہوا. پروگرام کے آغاز سے پہلے بارش ہوئی. 11 مارچ سے 13 مارچ تک چلنے والے اس تین روزہ تقریب میں 35



لاکھ لوگوں کے پہنچنے کی امید کی جا رہی ہے. تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی شرکت کی. پلیٹ فارم پر مختلف ممالک سے آئے مہمانوں کا خیر مقدم کیا گیا.
پروگرام کے آغاز کے وقت بارش کے ساتھ اولے بھی گرے.
آرٹ آف لونگ ادارے کے 35 سال پورے ہونے پر یہ پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.